dadyal, Dadyal Online
Published On: Fri, Oct 7th, 2011

Heartful Welcome of Doctor Anser Ebdali on his return from UK

Dr. Nisar Anser

کوٹلی(ذوالفقار ملک سے) مزدوروں اور کیسانوں کے ابھرتے ہوئے رہنماء ڈاکٹر عنصر عبدالی نے برطانیہ سے آمد پر پرتپاک استقبال کرنے پر شکریہ عوام مہم شروع کر دی ہے۔ٹھیک اسی دن وزیر کی علاقہ میں آمد کے باوجود جگہ جگہ فقید المثال استقبال کرنے والوں کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا،عوامی خدمت کا سفر ہر حال میں جاری رہے گا،ڈاکٹر عنصر کا کئی متعدد مقامات پر چاہنے والوں سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق حلقہ پانچ کھوئی رٹہ کے ابھرتے ہوئے نوجوان رہنماء ڈاکٹر عنصر ابدالی جب برطانیہ کے دورے سے واپس آئے تھے رو ان کا مثالی اور تاریخی استقبال کیا گیا تھا،اس بھرپور عوامی محبت پر انہوں نے شکریہ عوام مہم شروع کر دی ہے جس کے دوران وہ مختلف مقامات پر جاکر عوام کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔اپنی تقاریر میں انہوں ہر حال میں عوامی خدمت کو جاری و ساری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہ

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>